6 Comments

  1. الیاس خان ۔۔۔،،،،،،،،۔۔۔
    قبروں سے متعلق کائنات کے آخری نبی اور رسول خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک
    حدیث پاک صحیح مسلم
    فرمایا پیارے رسول اللہ نے میں تمھیں قبریں پکی بنانے قبروں پر عمارت بنانے اور قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنے سے منع کرتا ہوں

    اور فرمایا پیارے رسول اللہ نے پہلے میں نے قبروں پر جانے سے روکا تھا اب اجازت دیتا ہوں قبروں پر جاؤ تاکہ تمھیں آخرت کی یاد آئے
    (( رسول اللہ کا یہ فرمان مزار دربار درگاہ پر جانے کے لئے نہیں ہے مزار ، دربار ، درگاہ بنانا رسول اللہ کے فرمان کے خلاف ہے ))

    ( قبریں ایک بالش سے اونچی مت بناؤ
    قبروں پر جاکر عبرت حاصل ہو کہ ایک دن تمھیں بھی یہیں آنا ہے )

    اور فرمایا رسول اللہ نے قبر والوں کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے !!!

    ( ہیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوسری امتوں کی طرح قبروں کو مسجد مت بنا دینا )

    ہم نے قبر والوں کے حق میں انکے درجات بلند کرنے کی دعائیں کرنے کے بجائے
    قبروں پر محل نما ہزاروں مزار اور درگاہیں بناکر مزار اور درگاہ والوں سے ہی مانگنا شروع کر دیا اور انکے بت بنا کر انکی پرستش شروع کردی

    کیا یہ لوگ رسول اللہ کے دشمن عرب کے مشرکوں کے راستے پر چل پڑے ہیں یا ہندوؤں کے ساتھ رہ کر ہندوؤں کے طریقے پر چل پڑے ہیں

    رسول اللہ کی تعلیمات اور فرمان کے خلاف عمل کرنے والے
    ہھر بھی کہتےہیں ہمیں مشرک مت کہو ؟
    اللہ تعالیٰ انھیں حدایت عطا فرمائے

    ملاحظہ کیجئے ایسے سینکڑوں ہزاروں کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں سے صرف پانچ ہیش ہیں

    لگتا ہے یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو بھلا بیٹھے ہیں 👇

    1 ) مشرکوں نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے بت بنا لئے ہیں جس میں قوال گا رہا ہے تیری یاد عبادت میری
    اس جہنم میں لیجانے والی بت پرستی کا کون زمہ دار ہے
    ٹچ کیجئے 👇

    https://youtube.com/shorts/fsw59-3eRNs?feature=share

    2 ) اس بدترین شرک پر استغفار پڑھیں
    ٹچ کیجئے 👇

    https://youtu.be/GfdcXoCI9YU

    3 ) استغفرُللہ نماز کے ساتھ مشرکوں کا یہ کیا مزاق ہے ؟؟؟
    نعوذباللہ یہ کونسی نماز اور کیسے سجدے
    پیر کی گدی کو باجماعت سجدے ؟
    اور کعبہ شریف کی طرح پیر کی گدی کے چاروں طرف کھڑے ہوکر نماز ادا کی جارہی ہے
    پیری مریدی کے کفر کرنے والے مشرکوں کو خود نماز ادا کرتے دیکھئے

    ٹچ کیجئے 👇
    https://www.facebook.com/100009696814834/posts/1546623762337503/?sfnsn=scwspmo

    4 ) شیطان😈 نے مشرکوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا

    مشرکوں نے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے بت بناکر بوجا شروع کر دی ہے
    دوسرا بت بھی ملاحظہ کیجئے
    ٹچ کیجئے 👇

    https://youtu.be/Zz7jlbBFXvg

    5 ) مشرک کہتے ہیں ہم بزرگوں کا وسیلہ دیتے ہیں بزرگوں سے نہیں مانگتے ؟
    وسیلے کی رٹ لگانے والوں دیکھو خواجہ کے مزار کے گدی نشینوں کے خاندان کا گدی نشین اسلام کا مجرم ڈائریکٹ خواجہ سے دعائیں مانگ رہا ہے ؟؟؟
    خواجہ اور دوسرے مزاروں پر اس طرح شرکیہ دعائیں مانگنا روز کا معمول ہے

    ٹچ کیجئے 👇

    https://youtu.be/FlIjl6PKud4

    کیا بات ہےگمراہ قبر پرستوں کی
    شہ رگ سے قریب اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لئے وسیلہ ڈھونتے ہیں
    اور مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء سے ڈائیریکٹ مانگتے ہیں ؟
    توبہ کرو بھائی معافی مانگو اللہ سے غیر اللہ کو دعاؤں میں پکارنے کے اپنے شرک کی اور سمجھو کلمہ کیا کہ رہا ہے
    لاالہ اللہ نہیں کوئی معبود نہیں کوئی رب سوائے اللہ کے مسلمانوں کو کلمہ کے مطلب کو سمجھنا ہوگا ؟
    شریعت کیا ہے یہی اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی شریعت ہے
    اللہ تعالیٰ ہی تمام اختیارات کا مالک و مختار ہے
    اسکا اختیار یہ ہے کہ وہ کن کہتا ہے ہوجا ، فیاکن ہوگیا
    اللہ تعالیٰ پیدا کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ زندگی اور موت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ رزق دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ آنکھوں کو نور زبان کو زائیقہ کانوں کو سماعت ناک کو اچھی بری بو سونگھنے کی قوت عطا کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ عزت و زلت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ اولاد دینے والا ہے جسکو چاہے بیٹا دے جسکو چاہے بیٹی دے جسکو چاہے بیٹا بیٹی دونوں دے جسکو چاہے بانچھ رکھے
    اللہ تعالیٰ شفاء اور صحت دینے والا ہے
    اللہ تعالیٰ اچھی بری قسمت بنانے والا ہے
    اللہ تعالیٰ دعاؤں کو سننے والا ہے
    اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
    اللہ تعالیٰ شہ رگ سے قریب ہے
    اللہ تعالیٰ جزا سزا کے دن کا مالک ہے
    اللہ تعالیٰ جنت دوزخ کا مالک ہے جس کو چاہے گا اپنے رحم کرم سے جنت عطا فرمائے گا جسکو چاہے گا اپنے غضب سے دوزخ میں ڈالے گا اسکو کوئی چیلنج نہیں اسکے فیصلے کو کوئی تبدیل نہیں سکتا
    یہ اللہ تعالیٰ کی شریعت کے کچھ احکامات ہیں جس کو ماننا ہر مسلمان کا فرض ہے جو انکار کرے وہ گمراہ ہے مشرک ہے
    اگر ان باتوں کو جو اللہ تعالیٰ کی شریعت کی بیان کی گئیں ہیں کوئی شخص یا کوئی گروپ نہ مانے اور اللہ تعالیٰ کے کلی اختیار والے ان کاموں کو مزاروں کی قبروں میں مدفون پیر اولیاء سے یا اچھے برے مرہومیں سے جوڑے انسے فریاد طلبی کرے وہ یقیناً گمراہ ہیں مشرک ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام دی ہے اور انکا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم قرار دیا ہے القرآن سورہ مائدہ آیت 72

    اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو شخص اپنی زندگی میں موت سے پہلے اپنے گناہوں کی توبہ کرلے گا اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کرکے پچھلے کئے گئے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے گا القرآن ۔۔۔۔۔،،،،،۔۔۔،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cookie Consent with Real Cookie Banner