Imam Kaba Gustakh Rasool He?? | Engineer Muhammad Ali Mirza | Supreme Muslims




Imam Kaba Gustakh Rasool He?? | Engineer Muhammad Ali Mirza | Supreme Muslims This channel is all about Islamic education…


Watch More Here!

10 Comments

  1. علی بھائی کیا ''یا رسول اللہ مدد'' کا عقیدہ شرک ہے؟ اگر شرک ہے تو کیا اس عقیدے کا حامل مشرک نہیں پے؟ اور علی بھائی ان بیچارے فرقہ پرست مولویوں نے مسلم امہ کو جدا جدا نہیں کیا بلکہ ان مولویوں سمیت لوگوں کی کرتوتوں اور بداعمالیوں ک وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبان نبوت سے اپنی امت کے یہود و نصاری کی طرح 73 فرقے بننے کی پیشین گوئی خود کر رکھی ہے اور ان میں سے ایک کو ناجی یعنی کامیاب جماعت بھی قرار دے رکھا ہے اور اس کی نشاندہی ''ما انا علیہ و اصحابی'' کے خوبصورت الفاظ کے ساتھ کر رکھی ہے۔ علی بھائی کسی بھی کلمہ گو شخص کے بارے میں جنت اور جہنم کا حتمی فیصلہ اللہ احکم الحاکمین ہی کریگا مگر ہم بحیثیت مسلمان قرآن و سنت کے مسلمہ اصول و قوانین کو تو ظاہری اسباب کے تحت لاگو کرنے کے پابند ہیں جیسے ہم چوری کرنے والے کع چور، شراب پینے والے کو شرابی، جواء کھیلنے والے کع جواری اور جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا کہتے ہیں اسی طرح ''یا رسول اللہ مدد'' اور ''یا علی مشکل کشا مدد'' کا عقیدہ رکھنے والے کو مشرک ہی کہا جائے گا اور آپ کی تو مت ماری گئی ہے جو آپ اسے مشرک کی بجائے مسلمان بلکہ نمازوں میں اپنا امام بھی بناتے ہیں حالانکہ قرآن مجید میں واضح کر دیا گیا ہے کہ مشرک کی کوئی عبادت اللہ تعالی قبول نہیں کرتا اور یہ اٹل بات اللہ تعالی نے انبیاء علیھم السلام کے حوالے سے قرآن مجید میں واضح الفاظ میں بیان کر دی ہے جسے آپ بھی اچھی طرح جانتے اور مانتے ہیں۔ علی بھائی یہ بات پہلے بیان کی جا چکی ہے کہ کسی کلمہ گو شخص کے عقائد اور اعمال کے حوالے سے جنت یا جہنم کے بارے میں حتمی فیصلے کا اختیار صرف اور صرف اللہ احکم الحاکمین کے پاس ہے۔ علی بھائی آپ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ سے زیادہ صاحب علم و بصیرت نہیں ہیں انہوں نے بخاری شریف کے کتاب الایمان میں باب باندھ کر اپنا عقیدہ یوں بیان کیا ہے ''المعاصی من امر الجاھلیتہ ولا یکفر صاحبھا بارتکابھا الا باالشرک''میرا خیال ہے اس کا ترجمہ تو آپ کو آتا ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ موجودہ فرقہ بند ضدی مولویوں کی طرح آپ بھی اپنے اختیار کردہ ضدی مؤقف کو ترک نہیں کریں گے۔ علی بھائی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں غیر محتاط رویے کے علاوہ عقیدہ توحید کے حوالے سے میں آپ کا گرویدہ ہوں مگر مشرک کو مسلمان اور اپنا امام بنانے میں آپ غلطی پر ہیں۔ علی بھائی آپ، عثمان بھائی اور آپ کے والد محترم مرزا ارشد بیگ بھائی مجھے اچھی طرح جانتے ہیں اور اللہ تعالی کی توفیق سے میں دوستانہ ماحول میں آپ سے پہلے بھی تین چار علمی نشستیں کر چکا ہوں بلکہ آپ کو یاد ہو گا کہ آپ کے ساتھ ایک علمی نشست تو نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد سے شروع ہو کر طلوع فجر تک بھی جاری رہی تھی لہذا میں اس ٹاپک پر بھی آپ کے اسٹوڈنٹس کی موجودگی میں علمی مذاکرہ کرنا چاہتا ہوں اور ان شاء اللہ فیصلہ وہاں موجود آپ کے اسٹوڈنٹس ہی کریں گے۔ کیوبک بون کے فریکچر کی وجہ سے کافی عرصہ سے جہلم نہیں آ سکا ہوں اب الحمدللہ سفرکرنے کے قابل ہوں اور کھلے عام شرک اکبر کے مرتکب کو مسلم قرار دینے بلکہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے کے حوالے سے آپ کے مؤقف کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے خلاف سجھتا ہوں۔ اس ٹاپک پر علمی مذاکرہ کے لیے جواب کا منتظر اخوکم فی الدین

  2. اسلام علیکم سر میں آپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور مجھے یہ بتائیں کہ ہم اپنےآپ کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کاعاشق کہہ سکتے ہیں اور پنجتن پاک کا بھی عاشق کہتے ہیں اگر ایسے ہی تو اپنی ماں بہن کو کیوں نہیں ان کا عاشق کہہ سکتے پلیز ضرور بتایں

  3. So According to you all Muslims eventually would go to haven? Did Allah promised you for that? Surah Al Baqarah 2 ayat 80 ";. ˹Some of˺ the Jews claim, “The Fire will not touch us except for a number of days.” Say, ˹O Prophet,˺ “Have you taken a pledge from Allah—for Allah never breaks His word—or are you saying about Allah what you do not know?”

  4. مختصر یہ ہے کہ سب مسلمان گمراہ ہیں لیکن مکینیکل انجینئر دین اسلام کا مجدد المھدی اور اس کی بیعت کر لو۔۔۔ 🤞
    جس نے مسلمانوں کے بغض میں ایک نیا فرقہ بنایا "علمی کتابی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cookie Consent with Real Cookie Banner